18 جون 2012 - 19:30

اطلاعات کے مطابق کرد باغیوں کے ایک حملے میں کم از کم سات ترکی فوجی ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔

ابنا:  اطلاعات کے مطابق کرد باغیوں کے ایک حملے میں کم از کم سات ترکی فوجی ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔کرد باغیوں نے یہ حملہ جنوب مشرقی صوبے ہکاری میں کیا۔ترک فوج کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ یہ باغی شمالی عراق سے ترکی میں داخل ہوئے تھے۔.......

/169